مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا اجلاس کی صدارت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے،سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے ،نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئیں،‏شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب اجلاس کیلیےمولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی حکمت عملی طے جائے گی ،اجلاس میں 31 جنوری کی … مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟ پڑھنا جاری رکھیں