مریم نواز نے پھر "ابا” کے لئے مشکل کھڑی کر دی

چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے بعد اس کے والد نوازشریف کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو چودھری شوگرملز کیس میں شامل تفتیش کر لیا،نیب لاہور کی جانب سے نوازشریف کو جیل میں سوالنامہ بھجوادیا گیا ہے چودھری شوگر ملز، شریف خاندان پھنس گیا، شہباز شریف کی طلبی،حمزہ بھی شامل تفتیش نیب لاہور کی ٹیم نے کوٹ لکھپت جیل سپریٹنڈنٹ کو سوالنامہ وصول کروایا جس کے بعد سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل نے نوازشریف کو سوالنامہ دے دیا، نیب کے مطابق بیرون ممالک … مریم نواز نے پھر "ابا” کے لئے مشکل کھڑی کر دی پڑھنا جاری رکھیں