مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع

مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو ایک بار پھر گرفتارکرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی گئی ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا، نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے 39 صفحات پر مشتمل درخواست دائرکی,عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز بریت کی اہل نہیں،سپریم کورٹ نے انہیں خاتون … مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع پڑھنا جاری رکھیں