باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ مبینہ آڈیو پر بات کرناچاہتی ہوں مریم نواز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ ویڈیو کو غیر مصدقہ ثابت کیا جا رہا ہے ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا پہلا ردعمل تھا یہ تو میری آواز ہی نہیں، سب سے پہلے اُس چینل کا شکریہ ادا کرونگی جس نے ثابت کردیا کہ آواز ثاقب نثار صاحب کی ہے۔کہا گیا مختلف تقاریب کی گفتگو اٹھا کرآڈیوبنائی گئی ہے،پتہ نہیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکس سے گفتگوکر رہے تھے ،لیک آڈیو کو غیر مصدقہ ثابت کیا جا رہا ہے ، مبینہ آڈیو کا فرانزک امریکی ادارے نے کی ،لیک آڈیومیں کہا گیا کہ نوازشریف کوسزا دینی ہے ،جس تقریر میں ثاقب نثار نے یہ اعتراف جرم کیا ہو کہ نواز شریف کو سزا دینی ہے مریم نواز کو سزا دینی ہے وہ تقریر سامنے لائیں آڈیو کوجھوٹ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی جج ارشد ملک کی ویڈیو پر جسٹس کھوسہ صاحب نے کہا کہ انہوں نے عدلیہ کا منہ کالا کیا ہے تو اُس کا فیصلہ یہ ہوا کہ جج کو فارغ کردیا گیا مگر نواز شریف کے … جس تقریر میں ثاقب نثار نے یہ اعتراف کیا ہو کہ نواز شریف کو سزا دینی ہے وہ تقریر سامنے لائیں ،مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں