مریم نواز کا انٹرویو، شیخ رشید نے مریم نواز کو اوقات یاد دلا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور بچگانہ ہے ،یہ فوج کو ورغلانے کی پھوٹ ڈالنے کی کوشش ہے ، شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ 15 نومبر کے بعد اس سے بھی زیادہ غیر ذمہ دارانہ بیانات آئیں گے ،یہ کس منہ سے ایسی باتیں کررہے ہیں ،قوم کو بتائیں قریبی ساتھی کون اور ان سے کیا رابطہ کیا گیا؟ گلگت بلتستان الیکشن کے بعد سیاست میں ہلچل ہوگی،ان ہاوَس تبدیلی ان کا حق ہے، آزما کر دیکھ لیں … مریم نواز کا انٹرویو، شیخ رشید نے مریم نواز کو اوقات یاد دلا دی پڑھنا جاری رکھیں