مزید دیکھیں

مقبول

بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کارروائی کی، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا...

سیالکوٹ: قتل، اغوا، فائرنگ اور قحبہ خانے پر چھاپہ، شہر میں خوف و ہراس

سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض) سیالکوٹ میں...

گنڈا سنگھ بارڈر پر پاک فوج کے حق میں ریلی،ہزاروں افراد کی شرکت

قصور گزشتہ دن پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان...

مریم نواز کا انٹرویو، شیخ رشید نے مریم نواز کو اوقات یاد دلا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور بچگانہ ہے ،یہ فوج کو ورغلانے کی پھوٹ ڈالنے کی کوشش ہے ،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ 15 نومبر کے بعد اس سے بھی زیادہ غیر ذمہ دارانہ بیانات آئیں گے ،یہ کس منہ سے ایسی باتیں کررہے ہیں ،قوم کو بتائیں قریبی ساتھی کون اور ان سے کیا رابطہ کیا گیا؟ گلگت بلتستان الیکشن کے بعد سیاست میں ہلچل ہوگی،ان ہاوَس تبدیلی ان کا حق ہے، آزما کر دیکھ لیں گے، شکست ان کا مقد ر ہے، ان ہاوَس تبدیلی میں بھی شکست ہوگی،

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

بہت ہو گئے جلسے، پی ڈی ایم سے استعفے طلب

طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی

ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول

بلاول کا دورہ گلگت کامیاب، تحریک انصاف کی وکٹ گرا لی، کس کی مدد سے الیکشن جیتیں گے؟ بلاول نے واضح کر دیا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کہتی تھیں فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، اب مریم کہہ رہی ہیں فوج عمران خان کی حکومت کو ہٹائے،مریم نواز نے اپنے بیان کی نفی کی ہے،مریم کہہ رہی ہیں عمران خان کو ہٹاﺅ اور مجھے لاﺅ،آرمی چیف نے کہہ دیا کہ فوج منتخب حکومت کے ساتھ ہے۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ دسمبر کا مہینہ اور فروری تک یہ نہیں رہیں گے،یہ لوگ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر4کی پیداوار ہیں،20 فروری تک پارٹی ان کے ساتھ نہیں رہے گی ۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan