مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے مریم نواز کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا مریم نواز کو والد کی تیمار داری کے لئے عدالت سے ضمانت ملی تھی،والد باہر ہیں مریم یہاں جلسے کر رہی ہیں،اب انکو عدالت اندر ڈالے گی یا حکومت اندر ڈالے گی اسکا جواب تو حکومت یا مریم سے کوئی دے سکتا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف جب لاہورکی ہسپتال میں داخل تھے اور انکے پلیٹ لیٹس کم ہو رہے تھے اسوقت مریم نواز کو عدالت نے ضمانت تھی ،مریم نواز اسوقت جیل میں تھیں، نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت ملنے کے بعد مریم نواز کو والد کی تیمارداری کے لئے ضمانت ملی تھی تا ہم نواز شریف باہر چلے گئے اور لندن میں ہیں، مریم نواز کا پاسپورٹ عدالت کے پاس جمع ہے انہوں نے باہر جانے کی کوشش کی، عدالت سے بھی رجوع کیا، حکومت سے بھی درخواست کی لیکن مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت نہ ملی اب اپوزیشن جماعتوں نے پی ڈی ایم … مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا پڑھنا جاری رکھیں