مزار قائد پربے ہودہ ویڈیو بنانے والی لڑکی کی ایک اور مقدس مقام پر نا زیبا ویڈیو وائرل

مزار قائد پر رقص پر مبنی ویڈیو بنانے والی نامعلوم لڑکی کی ایک اور ویڈیو سامنےآئی ہے جس میں وہ فیصل مسجد پر رقص کرکے مسجد کا تقدس پامال کرنے کی نا زیبا کوشش کررہی ہے باغی ٹی وی: مزار قائد پر رقص پر مبنی ویڈیو بنانے والی نامعلوم لڑکی کی ایک اور ویڈیو سامنےآئی ہے جس میں وہ فیصل مسجد پر رقص کر رہی ہے مزار قائد کے بعد فیصل مسجد کا تقدس پامال کرنے کی نازیبا کوشش pic.twitter.com/fOs17DGA0w — Atta ur Rehman Khan / عطا الرحمٰن خان (@BaZabaanEAtta) February 25, 2020 سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں … مزار قائد پربے ہودہ ویڈیو بنانے والی لڑکی کی ایک اور مقدس مقام پر نا زیبا ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں