باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت ہر طرف سے پھنستا جا رہا ہے، محمد بن سلمان کی پالیسیز معاشی اور سفارتی دونوں لحاظ سے سعودی عرب کے لئے بڑا امتحان بن چکی ہیں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے بظاہر روشن خیال سمجھنے والے محمد بن سلمان نے جب حکومتی معاملات سنبھالے تو سفارتی لحاظ سے کئی ممالک کے ساتھ سعودی عرب کے تنازعات شروع ہو گئے تھے اور وہ تنازعات تو ختم نہیں ہوئے کہ اب امریکہ کے ساتھ بھی سعودی تعلقات میں بھی تناؤ آ گیا ہے، دوسری طرف سعودی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والی اور سعودی عرب کی شان سمجھی جانے والی کمپنی آرامکو کے منافع میں دن بدن مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شہزادہ محمد بن سلمان جب 29 سال میں سعودی عرب کے وزیر دفاع بنے اور حکومتی معاملات کو دیکھنا شروع کیا اس کے بعد سے ہی کئی ممالک کے ساتھ تنازعات شروع ہو گئے تھے، وزیر دفاع بننے کے بعد ہی محمد بن سلمان نے یمن کے ساتھ جنگ شروع کر دی اور اس جنگی … محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں