محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اس وقت ہر طرف سے پھنستا جا رہا ہے، محمد بن سلمان کی پالیسیز معاشی اور سفارتی دونوں لحاظ سے سعودی عرب کے لئے بڑا امتحان بن چکی ہیں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے بظاہر روشن خیال سمجھنے والے محمد بن سلمان نے جب حکومتی معاملات سنبھالے تو سفارتی لحاظ سے کئی ممالک کے ساتھ سعودی عرب کے تنازعات شروع ہو گئے تھے اور وہ تنازعات تو ختم نہیں ہوئے کہ اب امریکہ کے ساتھ بھی … محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا،سعودی عرب دنیا میں تنہا، سعودی معیشت ڈوبنے لگی، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں