میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،بلاول زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ میڈیا ٹربیونلز مخالفین کی آواز کو دبانے کے لئے قائم کیے جا رہے ہیں، پہلے نیب کے ذریعے سیاسی مخالفین کو دبایا گیا ، میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے حکومتی فیصلے کومسترد کرتے ہیں. قبل ازیں وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی … میڈیا ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،بلاول زرداری پڑھنا جاری رکھیں