مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے تھا.وزیر خزانہ

مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے تھا.وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کا حق ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے ،پے اینڈ پنشن کمیشن کے ساتھ مل کر اس پر کام کریں گے، حکومت توانائی کے شعبے کو 370 ارب روپے کا انکریمنٹل بجٹ مل رہا ہے ،اب توانائی کے شعبے کو ایفی شنسی سمیت ریکوریز میں اضافہ کرنا ہوگا، مارشل لامیں ڈنڈاچلانے سے کام … مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے تھا.وزیر خزانہ پڑھنا جاری رکھیں