مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے تھا.وزیر خزانہ
مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے تھا.وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کا حق ہے،
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے ،پے اینڈ پنشن کمیشن کے ساتھ مل کر اس پر کام کریں گے، حکومت توانائی کے شعبے کو 370 ارب روپے کا انکریمنٹل بجٹ مل رہا ہے ،اب توانائی کے شعبے کو ایفی شنسی سمیت ریکوریز میں اضافہ کرنا ہوگا، مارشل لامیں ڈنڈاچلانے سے کام نہیں ہوتا،
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں ہول سیل مارکیٹس بڑھانی ہوں گی،ایف بی آر میں اصلاحات کریں گے، ایف بی آر کو ٹھیک کر دیں گے،ہم نے ذاتی انکم پر کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا ،ہمارے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں،ہم ٹیرف بڑھانے کے بجائے ریکوری بڑھائیں گے،لوگوں ہر ٹیکس بڑھانے کی بجائے ریکوری بڑھائیں گے، عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی تو لیوی بڑھادیں گے، ایران سے پابندیاں ہٹیں گی تو پٹرول کی قیمتیں نیچے آئیں گی،ہم ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے ہم منی بجٹ نہیں لائیں گے،
پنجاب کا بجٹ کیسے پاس ہو گا؟ گورنر پنجاب متحرک، اہم ٹاسک مل گیا
آئی ایم ایف بجٹ مسترد، فوج کی تنخواہوں میں 175 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول
بجٹ قریب آتے ہیں اتحادی جماعت کو بزدار نے کیا یقین دہانی کروا دی؟
بجٹ کے بعد کونسا وفاقی وزیر استعفیٰ دینے والا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف
کمپنی کو بجٹ کون دیتا ہے اصل مقصد کیا ہے؟ چیف جسٹس
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا
15 نہیں بلکہ کتنے فیصد تنخواہیں بڑھائی جائیں گی؟ ملازمین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا
فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید
پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت
ترین گروپ بجٹ منظوری میں ساتھ دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا
ریاست مدینہ کا وعدہ پورا کرینگے، بجٹ اجلاس سے وزیر خزانہ کا خطاب
بجٹ میں کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی گئی
بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ
انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا