انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا

0
46
انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا

انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ایکسپورٹس بڑھانے کیلئے انقلابی اقدامات کیے گئے ہیں،

خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹس انڈسٹری کیلئے خام مال پر ٹیرف کم کیا گیا ہے، انڈسٹریل سیکٹر کیلئے بجلی کے پیک آور ختم کر دیئے گئے ہیں، آٹو انڈسٹری اس وقت آدھی کپیسٹی پر کام کر رہی ہے، گلوبل ویلیو چین میں اپنے آٹو سیکٹر کو لانا ہے،اسپیشل اکنامک زون میں ٹرن اوور ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے،پلوں اور سڑکوں سے زیادہ اہم انڈسٹریل زون بنانا ہے ،سو ارب کے ری فنڈز ایکسپورٹرز کو گزشتہ سال دیئے گئے،اسمال اینڈ میڈیم ٹرم انٹرپرائسز کی تعداد 50 لاکھ ہیں،انڈسٹریل سیکٹر میں ہم انجنیئرنگ سیکٹر پر توجہ دے رہے ہیں،

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز اور ایس ایم ایس مہنگے نہیں ہوں گے ،وزیراعظم  نے انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی ،بجٹ میں 3 منٹ سے زائد فی کال پر ایک روپیہ ٹیکس کی تجویز تھی،ایک جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا پر 5 روپے اور ایس ایم ایس پر 10پیسے ٹیکس کی تجویز تھی ہمیں ہول سیل مارکیٹس بڑھانی ہوں گی،ایف بی آر میں اصلاحات کریں گے، ایف بی آر کو ٹھیک کر دیں گے،ہم نے ذاتی انکم پر کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا ،ہمارے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں،ہم ٹیرف بڑھانے کے بجائے ریکوری بڑھائیں گے،لوگوں ہر ٹیکس بڑھانے کی بجائے ریکوری بڑھائیں گے، عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی تو لیوی بڑھادیں گے، ایران سے پابندیاں ہٹیں گی تو پٹرول کی قیمتیں نیچے آئیں گی،ہم ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے ہم منی بجٹ نہیں لائیں گے،

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ تنخواہوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کا حق ہے، مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے،پے اینڈ پنشن کمیشن کے ساتھ مل کر اس پر کام کریں گے، حکومت توانائی کے شعبے کو 370 ارب روپے کا انکریمنٹل بجٹ مل رہا ہے ،اب توانائی کے شعبے کو ایفی شنسی سمیت ریکوریز میں اضافہ کرنا ہوگا، مارشل لامیں ڈنڈاچلانے سے کام نہیں ہوتا،

پنجاب کا بجٹ کیسے پاس ہو گا؟ گورنر پنجاب متحرک، اہم ٹاسک مل گیا

آئی ایم ایف بجٹ مسترد، فوج کی تنخواہوں میں 175 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول

بجٹ قریب آتے ہیں اتحادی جماعت کو بزدار نے کیا یقین دہانی کروا دی؟

بجٹ کے بعد کونسا وفاقی وزیر استعفیٰ دینے والا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

کمپنی کو بجٹ کون دیتا ہے اصل مقصد کیا ہے؟ چیف جسٹس

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

15 نہیں بلکہ کتنے فیصد تنخواہیں بڑھائی جائیں گی؟ ملازمین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت

ترین گروپ بجٹ منظوری میں ساتھ دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا

ریاست مدینہ کا وعدہ پورا کرینگے، بجٹ اجلاس سے وزیر خزانہ کا خطاب

بجٹ میں کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ

Leave a reply