بجٹ میں کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

0
34

بجٹ میں کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

وفاقی وزیر خزانہ شوکت عزیز نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلئے وفاقی حکومت98ارب روپے دی گی
اگلے مالی سال زرعی شعبےکیلئے 12ارب روپے مختص کر رہے ہیں چاول ،گندم،کپاس اور دالوں کی پیداوارمیں اضافےکیلئے2ارب روپےمختص .زیتون کی کاشت بڑھانے کیلئے 1 ارب مختص، آبی گزرگاہوں کی مرمت کیلئے 3 ارب مختص کر رہے ہیں، داسوہائیڈروپاورپراجیکٹ کے پہلے مرحلے کیلئے 57 ارب ،دیامر بھاشا کیلئے 23 ارب مختص کئے گئے ہیں نیلم جہلم پاورپراجیکٹ کیلئے14ارب روپےرکھے گئے ہیں سی پیک میں13ارب ڈالرکے17بڑے منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں سی پیک کے تحت 21ارب ڈالرمالیت کے مزید21 منصوبوں پرکام جاری ہے،اسلام آباد ویسٹ اورلاہورنارتھ ٹرانسمیشن لائن کیلئےساڑھے 7 ارب مختص کئے گئے ہیں داسو سے 2160 میگاواٹ بجلی پیدا کرنےکیلئے ساڑھے 8 ارب مختص کیے گئے ہیں ،سُکی کناری کہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے ساڑھے 5 ارب مختص کیے گئے ہیں،

 

حیدرآباد سکھر ٹرانسمیشن لائن کیلئے 12ارب مختص کیے گئے ہیں کراچی میں کے ون اور ٹو اور تربیلا فائیو منصوبے کیلئے ساڑھے 16 ارب مختص کیے ہیں .کراچی ٹرانسفارمیشن پلان 739ارب روپے کے حجم پر  مبنی ہے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلئے وفاقی حکومت 98 ارب روپے دی گی،کراچی ٹرانسفارمیشن کیلئے سپریم کورٹ فنڈ کے 125ارب بھی شامل ہوں سرکاری اورنجی شعبے کے اشتراک سے 509ارب روپےخرچ ہو نگے،کراچی ٹرانسفارمیشن پلان میں ماس ٹرانزٹ، دریاوَں اورنالوں اورسڑکوں کی تعمیرشامل ہے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان میں واٹرسپلائی کی سہولت فراہم کرنےپرتوجہ دی گئی

گلگت بلتستان ترقیاتی پروگرام 162ارب روپےکے29منصوبوں پرمشتمل ہے،نئےبجٹ میں گلگت بلتستان ترقیاتی پروگرام کیلئے40ارب روپےمختص کیےجارہےہیں خیبرپختونخواکےضم شدہ اضلاع کیلئے54ارب مختص کیےہیں،پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کےپاس2ہزارارب مالیت کے 50 منصوبے ہیں سیالکوٹ تاکھاریاں اورسکھرتاحیدرآبادموٹروےپر233ارب بجٹ کےساتھ کام جاری ہے،حکومت پبلک پرائیویٹ منصوبوں کی تکمیل کیلئے61ارب روپےاداکرے گی،ترقیاتی تسلسل کے حصول کیلئے68ارب رکھے گئے ہیں،ماحولیات کیلئے16ارب روپےرکھےگئےہیں،گراس ریونیوکاتخمینہ 7ہزار909ارب روپےہے

پنجاب کا بجٹ کیسے پاس ہو گا؟ گورنر پنجاب متحرک، اہم ٹاسک مل گیا

آئی ایم ایف بجٹ مسترد، فوج کی تنخواہوں میں 175 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول

بجٹ قریب آتے ہیں اتحادی جماعت کو بزدار نے کیا یقین دہانی کروا دی؟

بجٹ کے بعد کونسا وفاقی وزیر استعفیٰ دینے والا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

کمپنی کو بجٹ کون دیتا ہے اصل مقصد کیا ہے؟ چیف جسٹس

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

15 نہیں بلکہ کتنے فیصد تنخواہیں بڑھائی جائیں گی؟ ملازمین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت

ترین گروپ بجٹ منظوری میں ساتھ دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا

ریاست مدینہ کا وعدہ پورا کرینگے، بجٹ اجلاس سے وزیر خزانہ کا خطاب

Leave a reply