ہم کسی پر احسان نہیں کررہے، یہ محنت کشوں کا حق ہے، وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محنت کش طبقے میں گھراورفلیٹس الاٹ کرنے کی تقریب ہوئی منصوبے کے پہلے مرحلے میں 1008 فلیٹس اور 500 گھرشامل ہیں، فلیٹس مالکانہ حقوق پرمحنت کش طبقے کوالاٹ کیے جا رہے ہیں الاٹیزمیں غریب محنت کش،مزدوروں کی بیوائیں اورخصوصی افراد شامل ہیں وزیراعظم عمران خان نے منصوبے کی تختی کی نقاب کشائی کی، وزیراعظم نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا، وزیراعظم عمران خان نے تعمیرشدہ فلیٹس کا جائزہ کیا، معاون خصوصی زلفی بخاری نے وزیراعظم کو بریفنگ دی اور کہا کہ مزدور طبقہ خون پسینہ سے ملکی معیشت چلاتے ہیں، نیا … ہم کسی پر احسان نہیں کررہے، یہ محنت کشوں کا حق ہے، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں