مینڈیٹ کا سودا کر کے ہم وزارتیں نہیں مانگیں گے، مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم پر تنقید
مینڈیٹ کا سودا کر کے ہم وزارتیں نہیں مانگیں گے، مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم پر تنقید چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ چہرے نہیں نظام بدلیں! موجودہ بوسیدہ نظام کے تحت نا تو ملک مزید چلایا جاسکتا ہے اور نا ہی بچایا جاسکتا ہے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ ذہنیت کو تقویت دینے والا یہ بوسیدہ اور ظالمانہ نظام عوام کو اختیارات اور وسائل دینے کو تیار نہیں۔ جب تک اختیارات اور وسائل گلیوں میں نہیں لائیں گے تب تک ملک نہیں چل سکتا۔ مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگانے والے نواز شریف نے پنجاب کے 55 ہزار کونسلر کو نکالنے پر ایک بار بھی یہ نہیں بولے کہ انہیں کیوں نکالا۔ ملکی مسائل کا حل وسائل اور اختیارات کو نچلی ترین سطح تک منتقل کرنا ہے۔ ملک کو نئے نظام کی اشد ضرورت ہے جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد طویل اور کثیر مدتی قومی اہداف کا تعین کیا جائے۔ عوام کو جھوٹے نعروں سے نکلنا ہوگا۔ ہم اقتدار کے حصول اور بقاء کی خاطر نا تو عوام سے ملنے والے مینڈیٹ کا سودا کرکہ وزارتیں مانگیں گے اور نا یوٹرن لیں گے بلکہ حکومت … مینڈیٹ کا سودا کر کے ہم وزارتیں نہیں مانگیں گے، مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم پر تنقید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں