میرے ساتھ جو ہوا بلاول نے مذمت کیوں نہیں کی؟ میری آواز کو کیوں دبایا جا رہا ہے؟ سینتھیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون بلاگر سینتھیا کا کہنا ہے کہ پولیس،ایف آئی اے کی غیرجانبدارانہ انکوائری قابل تحسین ہے،مکمل تعاون کروں گی، سینتھیا کا کہنا تھا کہ پی پی پی کی پہچان جمہوریت پسند،لبرل ازم اورخواتین کے حقوق کی محافظ جماعت کے طور پر ہے ،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے مذمت کیوں نہیں کی ، میری آواز کو کیوں دبایا جا رہا ہے؟اگر میرے ساتھ یہ کچھ ہوسکتا ہے توملک میں دیگرخواتین کے ساتھ کیاہورہا ہوگا؟ 1/2 Islamabad: another court session regarding FIRs #PPP keep filing against me. Abdul Kakar additional sessions Judge … میرے ساتھ جو ہوا بلاول نے مذمت کیوں نہیں کی؟ میری آواز کو کیوں دبایا جا رہا ہے؟ سینتھیا پڑھنا جاری رکھیں