میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک شہری کا کہنا ہے کہ میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے جتنے لوگ کرونا کا شکار ہو رہے کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، لیکن گھر میں جانیں دے رہے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک شہری نے کہا کہ آج میں نے پاکستان میں اپنی خالہ سے بات کی ہے ، انہوں نے بتایا کہ اس کے پڑوسیوں میں کرونا وائرس کی علامت ہونے پر کوئی بھی اسپتال نہیں جاسکتا کیونکہ وہ اسپتال میں مرنے سے ڈرتے ہیں۔ Talked to my khaala in pakistan … میری خالہ نے بتایا کہ ہمسائے کے لوگ کرونا کا شکار، کوئی موت کے ڈر سے ہسپتال جانے کو تیار نہیں، گھر میں جانیں دے رہے پڑھنا جاری رکھیں