میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے اثاثہ جات کیس میں کل نیب لاہور میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے وکیل کے ذریعے نیب لاہور کو آگاہ کر دیا ،کیپٹن ر صفدر کی جانب سے بتایا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ میں کیس کل سماعت کے لیے مقرر ہے ،کل نیب لاہور میں پیش نہیں ہوسکتا، قبل ازیں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع … میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں