سہانجنا کے معجزاتی طبی فوائد

سہانجنا کے طبی فوائد موسم سرما کے اختتام پر پاکستان کے میدانی علاقوں میں کثرت سے پائے جانے والے سہانجنا کے درخت پر سفید پھولوں کی بہار آجاتی ہے اس کے پھولوں کی بہا ر آجاتی ہے اس کے پھولوں کو توڑ کر محفوظ کر لیا جاتا ہے سہانجنا جنوبی پنجاب کی معروف غذا ہے اس کے خود رو درخت زیادہ تر جھنڈوں کی صورت میں نظر آتے ہیں گرمیوں میں سائے اور موسم سرما میں صحت بخش غذا حاصل کی۔جاتی ہے اس درخت کو بیج اعر قلموں کے ذریعے اگایا جا سکتا ہے پہلے سال پھول اور دوسرے سال … سہانجنا کے معجزاتی طبی فوائد پڑھنا جاری رکھیں