میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز کے اجلاس کے بعد آج نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطے میں سابق صدر آصف زرداری اور مریم نواز کے درمیان تلخ گفتگو پر تبادلہ خیال ہوا، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نے آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا، نواز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی … میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں