میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

0
56

میاں صاحب زرداری چھوڑ گیا،ن لیگ نے بھی میرے ساتھ ایسے ہی کیا تھا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز کے اجلاس کے بعد آج نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطے میں سابق صدر آصف زرداری اور مریم نواز کے درمیان تلخ گفتگو پر تبادلہ خیال ہوا، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نے آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا،

نواز شریف کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی ایسی گفتگو سے دکھ اور تکلیف پہنچی، 90 کی دہائی کی سیاست دفن کر کے آگے بڑھے تھے پھر الزام تراشی کیوں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مجھے خود زرداری صاحب کے غیرجمہوری رویے سے دکھ ہوا، دونوں رہنماؤں کے مابین پی ڈی ایم کو اب کیسے چلانا ہے؟ پر بھی مشاورت ہوئی اور حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک چلانے کی مشاورت بھی کی گئی

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

اطلاعات کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے اس بات کا شکوہ بھی کیا کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم میں رہ کر ن لیگ کو ہمیشہ رسوا کیا، میری بیٹی کراچی کی مہمان تھی اور کراچی ہوٹل میں سندھ پولیس نے چھاپہ مار کر رات کے وقت کیپٹن ر صفدر کو گرفتار کیا ، اسوقت بھی ہم خاموش رہے ، ہمیں کہا کچھ جاتا ہے کیا جاتا ہے، پیپلز پارٹی کے اس کردار پر پارٹی رہنماؤں نے انگلیاں اٹھائی تھیں لیکن ہم نے انہیں تسلی دی تھی کہ زرداری صاحب پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں اور ایسی کوئی بات نہیں کرنی جس سے اتحاد میں رخنہ نہ ہو، لیکن اب لگتا ہے کہ ہمیں یہ سفر اکیلے ہی طے کرنا پڑے گا،

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر

ن لیگی رہنما کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر

پی ڈی ایم اختلافات کا شکار، پھر بھی ہو گا اجلاس،لانگ مارچ مؤخر ہونیکا امکان

پی ڈی ایم اجلاس، مریم کا ایسا اعلان کہ شہباز شریف رات بھر جیل میں سو نہ سکے

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی پی کے جواب کا انتظار کریں گے کیونکہ پی پی کے پاس سندھ حکومت ہے اور وسائل بھی ہیں، لانگ مارچ میں پی پی زیادہ افرادی قوت لا سکتی ہے، اگر پی پی نے کوئی جواب نہ دیا تو ہم اکیلے پھر میدان میں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان نے ٹیلی فونک گفتگو میں گزشتہ برس ہونے والے آزادی مارچ کا ذکر بھی کیا اور کہا کہ میاں صاحب آزادی مارچ میں لاہور میں شہباز شریف نہیں آیا تھا آپ لندن ہیں یہ نہ ہو کہ اب لانگ مارچ کا دوبارہ اعلان ہو اور مجھے اسلام آباد اکیلے بیٹھنا پڑے

نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کروائی کہ مریم نواز پارٹی کی قیادت کرتے ہوئے ہر مقام پر پی ڈی ایم کے شانہ بشانہ ہو گی

پی ڈی ایم کو اپنا شوق پورا کرنے دیں،وزیراعظم

Leave a reply