شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

0
36

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی

احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے سماعت کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف کو بھی جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا، شہباز شریف اور احد چیمہ نے عدالت میں حاضری مکمل کرائی، شریک ملزم شاہد شفیع نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی، شہباز شریف حاضری لگوا کر دوبارہ کرسی پر جا کر بیٹھ گئے ،شہباز شریف نے کہا کہ میں روسٹرم پر حاضری لگوانے آیا تھا، جس پر فاضل جج نے کہا کہ آپ بے شک بیٹھ جائیں گواہوں کے بیان قلمبند ہو رہے ہیں،

قبل ازیں شہباز شریف کو عدالت پیش کیا گیا تو ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی، شہباز شریف کی آمد پر انکی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں برسائی گئیں اور انکے حق میں نعرے لگائے گئے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟

حمزہ کی ضمانت کے بعد شہباز شریف نے بھی لاہور ہائیکورٹ سے امیدیں وابستہ کر لیں

یہ چھانگا مانگا کی عدالت نہیں،کیا عدالت شہباز شریف کے پاس لے جائیں؟ عدم پیشی پر عدالت کے ریمارکس

سینیٹ الیکشن کے بعد شہباز شریف ہوئے بیمار

شہباز شریف عدالت پیش،میں اس کیس کی مزید سماعت نہیں کروں گا،جج نے ایسا کیوں کہا؟

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

جج صاحب ، میں نے یہ کام کیا تو کمر درد شروع ہو گئی، شہباز شریف کا عدالت میں بیان

Leave a reply