غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

0
56

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدر کے خلاف غداری کا مقدمہ ،لاہور ہائیکورٹ نےمحمد صفدرکی حفاظتی ضمانت 10 اکتوبرتک منظورکرلی

لاہور ہائیکورٹ میںکیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی حفاظتی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی حفقظتی عبوری ضمانت دس اکتوبر تک منظور کرلی ،عدالت نے ہولیس کو ہفتے تک کیہٹن صفدر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا

جسٹس اسجد جاوید گھرالنے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی اعتراضی درخواست پر سماعت کی ،کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر وکلاء کے لئے عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کہا کہ کیا اس میں مقدمہ کی مصدقہ نقل ہے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ مقدمہ کی مصدقہ نقل نہیں دے ر ہے جس کی وجہ سے کمپیوٹرائڈ ایف آئی آر کی نقل لگوائی ،عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کو کتنے روز چائیں۔ وکیل نے کہا کہ ہمیں ہفتے سے زیادہ ٹائم دے دیں

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

کرونا کے باوجود ، باؤ جی ، لندن میں علاج کرواتے ہوئے

نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نواز شریف نے منگل کو لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی ہمیں علم ہے،شہباز گل

لاہور میں نواز شریف و دیگر ن لیگی قیادت کے خلاف مقدمہ درج

کیہٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی جانب سے سید فرہاد علی شاہ۔ ایڈوکیٹ پیش ہوئے،درخواست میں کہا کہ سیاسی بنیادوں پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ،گوجرانوالہ میں کل مسلم لیگ نون اورا پوزیشن جماعتوں کا جلسہ ہو رہا ہے متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے سے قبل پولیس گرفتار کرنا چاہتی ہے عدالت متعلقہ عدالت تک پہنچنے کے لیے حفاظتی عبوری ضمانت منظور کرنے کا حکم دے ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے رجسٹرار آفس نے مقدمے کی مصدقہ لف نقل نہ ہونے کا اعتراض ختم کردیا

محمد صفدرکے خلاف گوجرانوالا پولیس نےغداری کامقدمہ درج کررکھا ہے ،مقدمے میں بغاوت کی دفعات شامل ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے دو اکتوبر کو گوجرانوالہ میں لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس میں تقریر کی تھی، لیگی رہنما کے خلاف سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ایم پی اے عمران خالد بٹ کا نام بھی شامل ہے۔

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

گوجرانولہ پولیس کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے تقریر میں کہا کہ اگر گوجرانولہ میں کوئی گرفتاری ہوئی تو کینٹ قریب ہی ہے یہاں کے کور کمانڈر کے گھر کا گھیراؤ کریں گے

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

 

Leave a reply