مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ ہی گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے ہاتھ میں اکثر مواقع پر ایک لمبا سا گلاس دیکھا گیا ہے
مریم نواز گزشتہ دنوں لاڑکانہ گئیں تو لاہور روانگی کے وقت انکے ہاتھ میں گلاس تھا، وہی گلاس مریم نواز کی گاڑی میں دوران سفر بھی نظر آیا بعد ازاں پی پی کے چیئرمین بلاول زرداری سے ملاقات کے وقت بھی گلاس مریم نواز کے ہاتھ میں ہی تھا،
مریم نواز کے گلاس والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں، اس گلاس میں کیا خاص ہے کہ مریم نواز اسے ہمیشہ ہاتھ میں رکھتی ہیں اس پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوال اٹھائے گئے ہیں
ایک ٹوئٹر صارف نے ٹؤیٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ اس گلاس میں کیا ہے؟
اس گلاس کی کیا کہانی ہے؟@MaryamNSharif pic.twitter.com/IfQly9VEr5
— Siasat.pk (@siasatpk) December 28, 2020
وزیر اعظم عمران خان کے معاون ڈاکٹر شہباز گل نے اس پر جواب دیا کہ یہ اصل میں عمر و عیار کی زنبیل کا گلاس ہے۔ جھوٹ بولنے والی باجی کو یہ بتایا گیا ہے کہ اس کو پکڑ کر رکھیں گی تو ان کی عیاری پکڑی نہیں جائے گی۔
یہ اصل میں عمر و عیار کی زنبیل کا گلاس ہے۔ جھوٹ بولنے والی باجی کو یہ بتایا گیا ہے کہ اس کو پکڑ کر رکھیں گی تو ان کی عیاری پکڑی نہیں جائے گی۔ https://t.co/si2dZsBLcs
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) December 28, 2020
شہباز گل کے تبصرے کے بعد ٹوئٹر صارفین ٹوٹ پڑے اور دلچسپ تبصرے کیے گئے،ایک صارف نے ویڈیو کے ساتھ جواب دیا کہ یہ گلاس میں دوائی والا پانی ہے اگر گلاس ھاتھ میں نہیں ھوگا تو مریضہ کو وقتاً فوقتاً اس طرح کے دورہ پڑجاتا ہے ۔
یہ گلاس میں دوائی والا پانی ہے اگر گلاس ھاتھ میں نہیں ھوگا تو
مریضہ کو وقتاً فوقتاً اس طرح کے دورہ پڑجاتا ہے ۔ pic.twitter.com/Dl4PorEvhR— Rachid abbacy (@rashidabbasy) December 28, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ تھرماس گلاس ہے جو ٹھنڈا اور گرم دونوں طرح کے مشروبات کے لیے ہوتا ہے،نعت خواں حضرات اسے ہمیشہ ساتھ رکھتے ہیں گلہ خراب نہ ہو اس وجہ سے،مریم نواز صاحبہ کا بھی شاید گلہ خراب ہو تو اسی لیے اس کو یوز کر رہی ہیں
تھرماس گلاس ہے جو ٹھنڈا اور گرم دونوں طرح کے مشروبات کے لیے ہوتا ہے
نعت خواں حضرات اسے ہمیشہ ساتھ رکھتے ہیں گلہ خراب نہ ہو اس وجہ سے
مریم نواز صاحبہ کا بھی شاید گلہ خراب ہو تو اسی لیے اس کو یوز کر رہی ہیں— Abbas Butt (@AbbasBu32314316) December 28, 2020
ایک صارف نے لکھا کہ پہنچے ہوئے بزرگ نے کہا ہے کہ اگر گلاس کو پکڑی رہو گی تو عمران کا دل نرم ہو جائے گا تمھارے لئے۔ دیکھنا کچھ زیادہ ہی نرم نہ ہو جائے
پہنچے ہوئے بزرگ نے کہا ہے کہ اگر گلاس کو پکڑی رہو گی تو عمران کا دل نرم ہو جائے گا تمھارے لئے۔ دیکھنا کچھ زیادہ ہی نرم نہ ہو جائے۔ @t_bas3 @z_bas3 @Sanatkhan391 @The_Morbius_ @AliPTI_ @tanveerrajpk https://t.co/u0iishlWFa
— M Ahsan Shafique (@MAhsanShafique1) December 28, 2020
ایک صارف کا کہنا تھا کہ برتن اپنا اپنا،یہ گلاس مریم بیبی کو وزیراعظم کی کرسی تک پہنچائے گا،بلاول اب جگ اٹھا کر چلے گا تو ہی مقابلہ کر سکے گا،مولانا تو پہلے ہی اپنا لوٹا اٹھائے پھر رہے ہیں،دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
برتن اپنا اپنا
یہ گلاس مریم بیبی کو وزیراعظم کی کرسی تک پہنچائے گا
بلاول اب جگ اٹھا کر چلے گا تو ہی مقابلہ کر سکے گا
مولانا تو پہلے ہی اپنا لوٹا اٹھائے پھر رہے ہیں
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے pic.twitter.com/kos4JobzNR— Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278) December 28, 2020
ایک صارف کا کہنا تھا کہ کسی ہندو پنڈت نے بولا ہوگا یہ گلاس پکڑنے کا ویسے بھی یہ فیملی ہندووٴں سے بہت متاثر ہیں
کسی ہندو پنڈت نے بولا ہوگا یہ گلاس پکڑنے کا ویسے بھی یہ فیملی ہندووٴں سے بہت متاثر ہیں https://t.co/bdfqYDJxQW
— Farheen Qureshi (@Farheen97881645) December 28, 2020