مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی، 40 ملزمان کی عدالت پیشی

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی، 40 ملزمان کی عدالت پیشی لاہور کی مقامی عدالت میں گریٹر اقبال پارک واقعے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی پولیس نے زیرحراست 40 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا عدالت نے گرفتار ملزمان کو شناخت کیلئے جیل بھیج دیا 40 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی، زیر حراست ملزمان کے چہروں پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا گیا گریٹر اقبال پارک حادثے میں ملوث لڑکوں کو ضلع کچہری میں پیش کر دیا گیا#baaghitv #pakistan #lahore #lahoreincident #minarepakistan … مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی، 40 ملزمان کی عدالت پیشی پڑھنا جاری رکھیں