مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،عثمان بزدار نے اہم اجلاس کیا طلب

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،عثمان بزدار نے اہم اجلاس کیا طلب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مینار پاکستان پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر آج اجلاس طلب کر لیا اجلاس میں وزیر اعلی عثمان بزدار کو واقعہ پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں رپورٹ پیش کی جائے گی انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ملزمان کی گرفتاری او رشناخت کے حوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو بریف کریں گے اجلاس میں صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت،انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار … مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،عثمان بزدار نے اہم اجلاس کیا طلب پڑھنا جاری رکھیں