مینارپاکستان پر کشمیر کانفرنس کی اجازت دی جائے؟ عدالت میں کس نے دی درخواست

لاہور ہائی کورٹ میں تحریک لبیک کی کشمیر کانفرنس کی اجازت نہ ملنے کیخلاف اعتراضی درخواست پر سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اعتراضی درخواست کو سماعت کے لیے لگانے کی ہدایت کر دی ۔عدالت نے حکم دیا کہ افس ہائی کورٹ چیف جسٹس کی اجازت کے بعد درخواست کو سماعت کے لیے لگائے۔ مسٹر جسٹس علی باقر نجفی نے تحریک لبیک کی اعتراضی درخواست پرسماعت کی ، درخواست میں پنجاب حکومت، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے .درخواست گزار نے درخواست میں کہا کہ … مینارپاکستان پر کشمیر کانفرنس کی اجازت دی جائے؟ عدالت میں کس نے دی درخواست پڑھنا جاری رکھیں