"مشن پرواز”فخرعالم اورائیرچیف مارشل مجاہد،مبارک اورشکریہ ایک ساتھ
اسلام آباد :پاکستان کے معروف گلوکارنے ایک اورکارنامہ سرانجام دے کر سبکوحیران کردیا ، یہ گلوکارپاکستان کی شان، عزت اورجان ہے اطلاعات کے مطابق اسی گلوکارفخرعالم نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات ہوئی ، جس میں فخر عالم نے ایئر چیف کے تعاون اور مشورے کا شکریہ ادا کیا ، جس کی بدولت وہ ملک کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہوئے۔ معروف اینکر اور گلوکار فخر عالم نے آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی، یہ ملاقات فخر عالم کے دنیا کے گرد … "مشن پرواز”فخرعالم اورائیرچیف مارشل مجاہد،مبارک اورشکریہ ایک ساتھ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں