ملائشیا کانفرنس میں شرکت سے متعلق اردگان کا بیان اور انکا درد امت، باغی سپیشل رپورٹ

اسرائیل سے تعلقات رکھنے والے ترک صدر رجب طیب اردگان امت کے اتحاد کے داعی کیسے ہو سکتے ہیں؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ملائشیا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہیں کی، وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس میں شرکت کرنی تھی تا ہم وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے. اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے ملائیشا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کر کے آگاہ بھی کیا اور بعد ازاں … ملائشیا کانفرنس میں شرکت سے متعلق اردگان کا بیان اور انکا درد امت، باغی سپیشل رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں