موبائل فون پر "لڑکی” بن کر 300 افراد کو بلیک میل کرنیوالا ہوا گرفتار

موبائل فون پر "لڑکی” بن کر 300 افراد کو بلیک میل کرنیوالا ہوا گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موبائل فون پر لڑکی کی آواز نکال کر بلیک میل کرنے والا نوجوان پولیس نے گرفتار کر لیا، واقعہ بھارت میں پیش آیا، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے نوسر باز کو گرفتار کیا جو موبائل پر لڑکی کی آواز نکال کر شہریوں کو بے وقوف بناتا اور بلیک میل کرکے بھتے کی رقم بٹورتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 300 سے زائد افراد کو دھوکہ دیا، خاص موبائل ایپلکیشن کی مدد سے ویلا نامی شہری نے بھارتی … موبائل فون پر "لڑکی” بن کر 300 افراد کو بلیک میل کرنیوالا ہوا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں