مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کے حلقہ انتخاب گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی گئی ہیں کرونا کے بہانے مسلمانوں کو نہ صرف گرفتار کیا جا رہا ہے بلکہ انہیں ذہنی اذیت بھی دی جا رہی ہے، گجرات میں پولیس مسلمانوں کے گھروں پر چھاپے مار کر خواتین کو بھی رسوا کر رہی ہے، دوسری جانب گجرات میں پولیس نے لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کر دی ہے اور کہاہے کہ یہ پابندی … مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی پڑھنا جاری رکھیں