محسن بیگ کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
محسن بیگ کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے گرفتار کئے گئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار محسن بیگ کی عدالت نے ایک مقدمے میں ضمانت منظور کر لی ہے محسن بیگ کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکر لی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد وقار گوندل نے ملزم محسن بیگ کی درخواست ضمانت منظور کی تھانہ مارگلہ میں محسن بیگ کے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کیا تھا. محسن بیگ کو پولیس نے گھر سے گرفتار کیا تھا ، محسن بیگ اسوقت جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، محسن بیگ کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، محسن بیگ کیخلاف درج مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی تھیں، بعد ازاں گرفتاری کے بعد ناجائز اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا، اس مقدمہ میں آج محسن بیگ کی ضمانت ہو گئی ہے گزشتہ سماعت پر اسلام آباد سے سینئر صحافی و تجزیہ کار محسن بیگ کو عدالت پیش کیا گیا تو اس موقع پر صحافیوں نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی، ایک صحافی نے سوال کیا کہ بیگ صاحب آپ کے پاس کوئی ویڈیو ہے … محسن بیگ کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں