محسن بیگ کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور

0
32

محسن بیگ کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے گرفتار کئے گئے سینئر صحافی وتجزیہ نگار محسن بیگ کی عدالت نے ایک مقدمے میں ضمانت منظور کر لی ہے

محسن بیگ کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکر لی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد وقار گوندل نے ملزم محسن بیگ کی درخواست ضمانت منظور کی تھانہ مارگلہ میں محسن بیگ کے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کیا تھا.

محسن بیگ کو پولیس نے گھر سے گرفتار کیا تھا ، محسن بیگ اسوقت جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، محسن بیگ کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، محسن بیگ کیخلاف درج مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی تھیں، بعد ازاں گرفتاری کے بعد ناجائز اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا، اس مقدمہ میں آج محسن بیگ کی ضمانت ہو گئی ہے

گزشتہ سماعت پر اسلام آباد سے سینئر صحافی و تجزیہ کار محسن بیگ کو عدالت پیش کیا گیا تو اس موقع پر صحافیوں نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی، ایک صحافی نے سوال کیا کہ بیگ صاحب آپ کے پاس کوئی ویڈیو ہے عمران خان کی؟ جس کے جواب میں محسن بیگ کا کہنا تھا کہ ویڈیو تو نہیں ہے صرف اتنا کہوں گا کہ "خان تُو تو گیا”

محسن بیگ کا کہنا تھا کہ پولیس نے میڈیکل رپورٹ تبدیل کی ہے،ریاست کا یہ طریقہ واردات ہے وہ تباہ ہو رہی ہے،پولیس سی سی ٹی وی کا باکس ایف آئی اے اٹھا کر لے گئی، ریمانڈ کے لیے جس ڈی وی آر کا کہہ رہے ہیں وہ پولیس کی موجودگی میں ایف آئی اے لے گئی، اپنی پاور کا استعمال کیا جا رہا ہے، عمران خان کی پگڑی اس کی اہلیہ نے اچھالی ہے،میں دہشتگرد تو نہیں ہوں مجھے ذلیل کیا جا رہا ہے،میرے گھر میں پولیس گئی، 8 دن میں میرا برا حشر کیا گیا ہے،

محسن بیگ کےگھر پرچھاپہ غیر قانونی ہے:عدالت کافیصلہ

مریم نوازمحسن بیگ کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہوگئیں

محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

مزید کئی صحافی بھی حکومتی نشانے پر ہیں،عارف حمید بھٹی کا انکشاف

محسن بیگ کی گرفتاری، اقرار الحسن پر تشددکیخلاف کئی شہروں میں صحافی سراپا احتجاج

کسی جج کو دھمکی نہیں دی جا سکتی،عدالت،محسن بیگ پر تشدد کی رپورٹ طلب

ایس ایچ او کے کمرے میں ایف آئی اے نے مجھے مارا،محسن بیگ کا عدالت میں بیان

جس حوالات میں آج میں ہوں جلد اسی حوالات میں عمران خان ہوگا۔ محسن بیگ

وزیراعظم کا بیان دھمکی،اس سے بڑی توہین عدالت نہیں ہوسکتی ،لطیف کھوسہ

آخر ریحام خان کی کتاب میں ایسا کیا ہے جو قومی ایشو بن گیا،حسن مرتضیٰ

محسن بیگ کیس،فیصلہ کرنیوالے جج کے خلاف ریفرنس دائر کیا تو..اسلام آباد بار کا دبنگ اعلان

گرفتار محسن بیگ پر ایک اور مقدمہ درج

کامیاب تحریک عدم اعتماد،محسن بیگ،پاکستانی صحافت اور ہمارا پوری دنیا میں نمبر

ویڈیو برآمد کروانی ہے، پولیس نے محسن بیگ کا مزید ریمانڈ مانگ لیا

33 برس پرانا مقدمہ کیسے ختم ہوا؟محسن بیگ کیخلاف ایک اورمقدمے کی تحقیقات کا فیصلہ

مطمئن کریں ہتک عزت کا فوجداری قانون آئین سے متصادم نہیں،محسن بیگ کیس،حکمنامہ جاری

کیا آپکے پاس عمران خان کی کوئی "ویڈیو” ہے؟ محسن بیگ سے صحافی کا سوال

Leave a reply