رانا شمیم توہین عدالت کیس. فرد جرم کی کاروائی ہوئی مؤخر

رانا شمیم توہین عدالت کیس. فرد جرم کی کاروائی ہوئی مؤخر رانا شمیم توہین عدالت کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی انصار عباسی، ودیگر عدالت میں پیش ہوئے .چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ انصار عباسی آپ نے درخواست میں کسی کلیریکل غلطی کی نشاندہی کی ہے،یہ جو بیانیہ بنا ہے کہ ثاقب نثار نے ایک جج کو کال کی اس سے سائلین پر کیا اثر ہوگا، آپ کی خبر نے یہ تاثر دیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو اپروچ کیا جاسکتا ہے اس بنچ سے زیادہ کوئی آزادی اظہاررائے کا حامی نہیں … رانا شمیم توہین عدالت کیس. فرد جرم کی کاروائی ہوئی مؤخر پڑھنا جاری رکھیں