مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مولانا کی بچے سے زیادتی اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی باغی ٹی وی : سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے مدرسہ کی وائرل ویڈیو پر بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ ویڈیو دو سال پرانی ہے جامعہ منظور الاسلام لاہور کا ایک پرانا مدرسہ ہے اور اس کا ذکر چند سال پہلے بھی آیا تھا جب لندن بمبنگ میں ملوث افراد پر الزام تھا کہ وہ یہاں سے متاثر ہوئے تھے . ان کا کہنا تھا کہ وفاق المدارس نے جامعہ منظور الاسلام کے تمام بچوں پر پابندی لگا کر ٹھیک نہیں‌کیا . صرف اسی … مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں