مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

0
60

مولانا کی بچے سے زیادتی اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی : سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے مدرسہ کی وائرل ویڈیو پر بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ ویڈیو دو سال پرانی ہے جامعہ منظور الاسلام لاہور کا ایک پرانا مدرسہ ہے اور اس کا ذکر چند سال پہلے بھی آیا تھا جب لندن بمبنگ میں ملوث افراد پر الزام تھا کہ وہ یہاں سے متاثر ہوئے تھے .

ان کا کہنا تھا کہ وفاق المدارس نے جامعہ منظور الاسلام کے تمام بچوں پر پابندی لگا کر ٹھیک نہیں‌کیا . صرف اسی شخص کو پکڑا جاتا اور اس کو سزادی جاتی تو بہتر ہوتا . باقی سب بچوں کے امتحانات پرپابندی لگانے کا کیا مقصد ہے . ان کا کیا قصور ہے . جبکہ ملزم کو ایک کمیٹی بری کر چکی تھی .

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات سکولوں میں بھی ہوتے ہیں اصل مسئلہ یہ ہے کہ ایسے ریپسٹ کو سرعام لٹکانا چاہیے . تاکہ دوسروں کے لیے عبرت بنے ، جیسے ضیاءالحق کے دور میں ہواتھا تب کئی سال تک ریپ کیس اور زیادتی کے کیس سامنے نہیں آئے تھے .
اب بھی یہی کچھ ہوگا تو ایسے واقعات کا سد باب ہوگا .

میڈیا پر دوسری ویڈیوز جس میں پارلیمان جیسے مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے ہوئے اور ہلڑ بازی کرتے ہوئے سیاستدان دست و گریبان ہیں‌. پوری قوم ان شرمناک مناظر کو کل سے دیکھ رہی ہیں .مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ان کے لیے بس اتنا کہنا کافی ہے ان کے والدین دیکھ کرکہتے ہوں گے ،واہ ہمارا بیٹا کیا اچھا کام رہا ہ ہے ، ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہم پارلمینٹیرین نہیں‌ ہیں‌.

اس سے یہ بھی واضح کہ سیاستدانوں کی اخلاقیات کیسی ہیں‌. جمہوری حکمرانوں کی یہ ادائیں‌ایسی ہیں‌ کہ ان اشرافیہ کہتے بھی دل نہیں‌ کرتا .

Leave a reply

Slot Malaysia Sbobet88 Demo Slot Daftar Server Luar Daftar Server Thailand Sbobet88 Daftar Server thailand Daftar Server jepang Daftar Server myanmar Daftar Server Thailand Akun Pro Myanmar Akun Pro Jepang Akun Pro Rusia Situs Luar Negeri Slot Server Pagcor Slot Bonanza Slot Server Macau PGSlot Slot Server Kamboja Slot Server Myanmar PG Slot Slot Demo Pragmatic Slot Server Thailand Link Server Luar Slot Server Luar Slot Server Thailand Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Thailand PGSlot Slot Zeus Akun Pro Jepang Slot Server Kamboja Akun Pro Peru Slot Server Kamboja Slot Server Korea Slot Server Luar Slot Server Kamboja