مولانا فضل الرحمان سے پہلے دے گی پیپلز پارٹی دھرنا.اعلان کر دیا

سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ فریال تالپور کو اسمبلی اجلاس میں نہ آنے دیا گیا تو وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت فریال تالپور کو سندھ اسمبلی اجلاس میں نہیں آنے دے رہی ،ٹرائل شروع نہیں ہوا اور پیشہ ورمجرموں جیسا سلوک کیا جارہاہے،سعید غنی کا کہنا تھا کہ فریال تالپور کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہوا ہے ، سعید غنی نے مزید کہا … مولانا فضل الرحمان سے پہلے دے گی پیپلز پارٹی دھرنا.اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں