مولانا کے دھرنے کے وقت پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ چودھری شجاعت نے کیا اہم انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ ، سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تاریخ سے سبق سیکھ کر اپنی اصلاح کرنی چاہیے نجی ٹی وی کے مطاب قچودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان دھرنے کےلیے آئے تو کچھ لوگ دھاوا بولنے کے حامی تھے ، عمران خان سے جا کر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا،سب ایک دوسرے کو کہہ رہے تھے کہ آپ بات کریں آپ بات کریں، پرویز الہیٰ کو عمران خان سے بات کرنے کا کہاگیا وہ حکومتی مذاکرتی کمیٹی کا حصہ نہیں تھے ، چودھری شجاعت حسین کا مزید کہنا تھا کہ پرویزالہیٰ نے عمران خان سے ملاقات کی اورانہیں مشورہ دیا ،پرویزالہیٰ نے کہاکہ اگر کوئی آدمی مر گیا توالزام لینے پر کوئی تیار نہیں ہو گا،پرویزالہیٰ نے عمران خان کو بتایا کہ وزیراعظم کوکو ہر چیز کا جواب دینا پڑے گا چودھری شجاعت حسین کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے معاملے پر ہماری پارٹی پر الزام لگایا گیا،پرویزالہیٰ کی باہمی سوچ پر عمل کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوا، ایک طرف پولیس ،دوسری طرف مدارس کے طلباآرڈر کا انتظار کر رہے تھے،مولانا فضل الرحمان … مولانا کے دھرنے کے وقت پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ چودھری شجاعت نے کیا اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں