منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس کی سماعت 18مئی تک ملتوی کر دی گئی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش نہ ہوسکے احتساب عدالت نے شہبازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری لگوانے کے بعد واپس روانہ ہو گئے کیس میں عدالت شہباز شریف ، حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کر چُکی … منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں