منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

0
39

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس کی سماعت 18مئی تک ملتوی کر دی گئی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش نہ ہوسکے احتساب عدالت نے شہبازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے اور حاضری لگوانے کے بعد واپس روانہ ہو گئے

کیس میں عدالت شہباز شریف ، حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کر چُکی ہے،نیب کے مطابق شہباز شریف اوربیٹوں نے 2008 سے 18 تک 9 کاروباری یونٹس قائم کیے ،

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

جج صاحب کرونا عروج پر،یہ کام کر دیں، شہباز شریف، آئندہ سوچیں گے، عدالت

Leave a reply