موٹاپا کیسے کم کیا جائے؟

موٹاپا کیسے کم کیا جائے؟ پھل اور سبزیاں کم کیلوریز والی غذائیں ہیں لہذا زیادہ وزن والے افراد کو ان کازیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے زیادہ وزن والے افراد کو نمک زیادہ استعمال کرنے سے بچنا چاہیے نمک وزن کو بڑھانے کا عنصر ہو سکتا ہے دودھ سے بنی مصنوعات مثلاً پنیر مکھن چکنائی والے دودھ وغیرہ سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ ان میں چکنائی بہت زیادہ ہوتی ہے مصالہ جات خشک ادرک دار چینی لونگ میتھی لہسن اور کالی مرچیں وغیرہ وزن کو کم کرنے کے لیے اچھی ہیں کڑوی قسم کی سبزیاں مثلاً کریلہ وغیرہ وزن کم … موٹاپا کیسے کم کیا جائے؟ پڑھنا جاری رکھیں