مولانا کا اسلام آباد کا سرد موسم گرمانے کا فیصلہ، اہم شخصیت ملنے پہنچ گئی

مولانا کا اسلام آباد کا سرد موسم گرمانے کا فیصلہ، اہم شخصیت ملنے پہنچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے تو مولانا فضل الرحمان متحرک ہو گئے ہیں مولانا فضل الرحمان اسلام آباد کا سرد موسم سیاسی طور پر گرمانا چاہتے ہیں، حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کو ایک بار پھر جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اسی ضمن میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی، ملاقات میں پی ڈی ایم کی تحریک کے آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا ملاقات میں پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کو کامیاب بنانے پر بھی مشاورت کی گئی ملاقات میں منی بل کو ناکام بنانے کے حوالے سے حکمت عملی پر بھی غورکیا گیا حکومتی کارکردگی سمیت، سانحہ مری میں حکومتی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے خیبر پختونخواکے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی … مولانا کا اسلام آباد کا سرد موسم گرمانے کا فیصلہ، اہم شخصیت ملنے پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں