ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط،اہم شخصیت کی طلبی ہو گئی

ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط،اہم شخصیت کی طلبی ہو گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستارکو سی ٹی ڈی نے طلب کرلیا فاروق ستارکو ایم کیوایم کےعسکری ونگ سے روابط کےسلسلے میں طلب کیا گیا سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط ملے ہیں .ڈی آئی جی سی ٹی‌ ڈی عمر شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے فاروق ستار کی طلبی کا نوٹس ان کےگھربھیجا ہے، فاروق ستار کا کہنا ہے … ایم کیوایم عسکری ونگ کے کارندوں کے بھارتی ایجنسی سے روابط،اہم شخصیت کی طلبی ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں