معجزات قرآن قسط 1 ؛ مادے کی اکثریت سے کالے سوراخ کا تشکیل پانا ؛ بقلم: سلطان سکندر!!!

معجزات قرآن قسط 1 پلسار ایسے نیوٹران ستارے ہیں جو. محو گردش ہیں. بہت سے نیوٹران ستارے جتنے بھی آج تک دریافت ہوسکے ہیں سب ریڈیو پلسار (ستارے کی قسم) ہی ہیں.. وہ ریڈیو پلسار اس لئے کہلائے جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنے اندر سے شعاعیں نکالتے ہیں. ہم بآسانی ریڈیو ٹیلی سکوپ کو ایک سپیکر سے کنیکٹ کر کہ پلسار کی آواز سن سکتے ہیں. پلسار ستارے کی آواز ایسی ہوتی ہے جیسے کوئی مسلسل کھٹکھٹا رہا ہو…. قرآن اسے اس طرح بیان کرتا ہے ” وہ جو دستک دیتا ہے” Quran 86:1-3 "وَالسَّمَآءِ وَالطَّارِقِ (1) آسمان کی قسم ہے اور دستک دینے والے کی۔ وَمَآ اَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ (2) اور آپ کو کیا معلوم کہ دستک دینے والی چیز کیا ہے۔ اَلنَّجْمُ الثَّاقِبُ (3) وہ سوراخ کرنے والا ستارہ ہے۔ عربی لفظ "ثقب” کا مطلب ہے ایک سوراخ، اور”ثاقب” کا مطلب ہے سوراخ کرنے والا، قرآن دستک دینے والے ستارے کے متعلق بیان کر رہا ہے جو سوراخ کرتا ہے، پلسارز ایسے نیوٹرانز ستارے ہیں جو گردش کرتے ہیں۔ جیسے جیسے مادہ نیوٹران سٹار میں گرتا جاتا ہے ویسے ویسے ہی اسکا ماس بڑھتا جاتا ہے اور یہ ماس اسکی گریویٹی کو بھی بڑھاتا جاتا ہے۔ لیکن درحقیقت گریویٹی خلاء کی … معجزات قرآن قسط 1 ؛ مادے کی اکثریت سے کالے سوراخ کا تشکیل پانا ؛ بقلم: سلطان سکندر!!! پڑھنا جاری رکھیں