مبشرلقمان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ، وباء سے متعلق خصوصی پیغام کیا دیں گے؟؟؟
مبشرلقمان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ، وباء سے متعلق خصوصی پیغام کیا دیں گے؟؟؟ باغی ٹی وی رپورٹ :سینئراینکر پرسن مبشر لقمان وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے دوران کیا اہم بات کرنے جارہے ہیں. اس بات کا انکشاف انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کی تازہ ویڈیو میںکیا ہے .موجودہ صورت حال کے تناظر میں مبشر لقمان نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کوشش ہوگی کہ عمران خان صاحب کو بنفس نفیس ا ہم باتیں باور کراؤں، آگے ماننا اور عمل کرنا یہ ان کا کام ہے اور میں کوئی تھانیدار نہیں ہوں جو زبردستی عمل کروا سکوں . مبشر لقمان نے کہا کہ ہمارا کام صرف حکومتوں اور حکمرانوں کے لیے معاملات کی نشاندہی کرنا ہوتا ہے اور اگر کوئی خامی یا خرابی سسٹم میں کہیںدیکھتے ہیں اور اس کی نشاند ہی کرتے ہیں تو اس کا ہرگز مطلب نہیں ہوتا کہ ہم تنقید برائے تنقید کررہے ہیں بلکہ اس نشاندہی کا مطلب ہوتا ہے کہ متعلقہ ادارے ان خامیوں کو دور کر کے اپنی اصلاح کر لیں اور بہتری آسکے. سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا کہ ہم لوگ جو صحافت سے وابستہ ہیں ان کے پاس معلومات کا ایک بہت بڑا خزانہ … مبشرلقمان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ، وباء سے متعلق خصوصی پیغام کیا دیں گے؟؟؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں