مبارک ہو، نور مقدم کی روح کو سکون مل گیا، مبشر لقمان جذباتی ہو گئے

مبارک ہو، نور مقدم کی روح کو سکون مل گیا، مبشر لقمان جذباتی ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ درندے ظاہر جعفر کو آج موت کی سزا ہوئی ہے، یاد کریں وہ دن جب مجھے تڑیاں دی گئیں، اسکو معاشرے کے سامنے لٹکانا چاہئے، تا کہ عبرت کا نشان بنے، ہمیں ایسے درندے نہیں چاہئے مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اللہ کا میں جتنا شکر ادا کروں کم ہے، دن دیکھ لیا، درندہ ظاہر جعفر کو آج موت کی سزا ہوئی، آج مجھے ٹھنڈ بھی … مبارک ہو، نور مقدم کی روح کو سکون مل گیا، مبشر لقمان جذباتی ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں