مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ
مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ پاکستان کے معروف عالم دین مفتی طارق مسعود نے مفتی عزیز الرحمان ویڈیو سیکنڈل پر کہا ہے کہ میں ایسے گھناونے جرم میں اگر کوئی مذہبی شخصیت ملوث ہو تو اس کو دوگنی اور زیادہ سخت سزا دی جانی چاہیئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتی طارق مسعود کا کہنا تھا کہ اگر کسی یونیورسٹی میں کوئی ریپ ہوجائے تب بھی جرم ہے لیکن اگر کسی مدرسے کا معلم ایسا جرم انجام دے تو اس کی سزا دوگنی ہونی چاہیے کیوں کہ اس شخص پر مذہب کا لیبل لگا ہوتا ہے۔اس جرم کا دفاع کرنا غلط رویہ ہے، جس نے جرم کیا ہے اس کو سزا ملنی چاہیے تاہم چند لوگوں کی وجہ سے تمام علماء کرام پر تنقید مناسب نہیں۔ مفتی طارق مسعود فرماتے ہیں کہ دین کے لبادے میں مفتی عزیز جیسے بدفعلی کرنے والے شخص کی سزا دوہری ہے- حدیث کےمطابق فاعل اور مفعول دونوں قابلِ سزا ہیں – اگر کسی نے جبراً ہم جنسی کا بد فعل کیا ہےتو اسے سزا ملنی ہےاور اگر بالرضا تو دونوں واجب القتل ہیںpic.twitter.com/LidvsHonuD — فاطمہ شاہد (@FatimaTyping) June 21, … مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں