مفتی ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے

مفتی عبدالعزیز ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے مفتی عبدالعزیز ویڈیو سیکنڈل میں سزا تجویز کی ہے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں لال مسجد اسلام آباد کے خطیب مفتی عبدالعزیز ویڈیو سیکنڈل بارے گفتگو کر رہے ہیں، مولانا عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ ویڈیو مجبورا ہم نے دیکھی، علماء نے دیکھی، یہ ویڈیو ایسی نہیں نشہ پلا کر نہیں، حرکات و سکنات بتا رہی ہیں کہ وہ خود حرکات میں شریک ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ ملک میں قرآن و سنت کو نافذ کیا جائے، اور سب سے پہلے مفتی عزیز الرحمان کو شرعی سزا دی جائے، انکی سزا یہ ہے کہ انہیں مینار پاکستان سے نیچے گرایا جائے مفتی عزیز الرحمان کو لڑکے سے بد فعلی پر کیا سزا دی جائے سنیئے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی زبانی pic.twitter.com/IzTOfKuLKX — جمہوریت پسند (@AshfaqA67260234) June 19, 2021 مفتی عزیز الرحمان پر مقدمہ درج ہو چکا ہے، پولیس نے انکی گرفتاری کے لئے گزشتہ روز چھاپہ مارا لیکن وہ فرار ہو گئے، اگر مفتی عزیز الرحمان پاکدامن تھے تو وہ … مفتی ویڈیو سیکنڈل،لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے ایسی سزا تجویز کی کہ مولانا فضل الرحمان دیکھتے رہ گئے پڑھنا جاری رکھیں